: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 17 اکتوبر (یو این آئی) اتراکھنڈ میں آج صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے
محسوس کئے گئے. محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ صبح چھ بجے آیا۔ یختر
پیمانے پرزلزلے کی شدت کا اندازہ 4.0 لگایا گیا۔ زلزلے کا مرکز 29.6 ڈگری شمالی عرض بلد اور 80.6 ڈگری مشرقی طول بلد میں زمین کے نیچے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔